کراچی، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555446_6014423_%D8%AD%D8%A7%D8%AF%D8%AB%D9%BE_updates.jpgفائل فوٹوکراچی کے علاقے ملیر 15 کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور واٹر ٹینکر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔
Pages:
[1]