slotcosino Publish time 2026-2-12 19:39:58

غزہ پر خطرناک ترین امریکی تھرموبیرک بموں کا استعمال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555299_3980514_%DA%AF%D8%A7%D8%A7_updates.jpgفائل فوٹو

غزہ میں خطرناک ترین امریکی ممنوعہ تھرموبیرک بموں کا استعمال کیا گیا۔

خلیجی میڈیا کے مطابق تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔

تھرموبیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس سے فوری طور پر جسم راکھ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جنگی جرم ہے، یورپ اور امریکا نے اسرائیل کو یہ بم سپلائی کیے۔
Pages: [1]
View full version: غزہ پر خطرناک ترین امریکی تھرموبیرک بموں کا استعمال