ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555799_4208879_03_updates.jpgفوٹو بشکریہ کرک انفوآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔
پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-08/1554449_105212_updates.jpg
ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی
آئرلینڈ کی ٹیم 143 رنز پر 19.5 اوورز میں ڈھیر ہو گئی، یوں ایک مضبوط پوزیشن کے باوجود ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہ دوسرا میچ ہے۔
سری لنکا نے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دی تھی جبکہ زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرایا تھا۔
Pages:
[1]