slotcosino Publish time 2026-2-12 19:42:08

ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں ایک کرپٹو کمپنی بلندی پر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555300_1607962_world-liberty-financial_updates.jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد اُن کے خاندان سے وابستہ ایک کرپٹو کرنسی کمپنی نے محض 16 ماہ میں اربوں ڈالر کی کمائی کر کے سیاسی و مالی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ لبرٹی فنانشل نامی کرپٹو کمپنی کی قیادت صدر کے قریبی ساتھی اسٹیو وٹکوف کے بیٹے زیک وٹکوف کر رہے ہیں.

ورلڈ لبرٹی فنانشل نامی کرپٹو کمپنی اب تک ٹرمپ اور وٹکوف خاندانوں کو کم از کم 1.4 ارب ڈالر ادا کرچکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں ایک کرپٹو کمپنی بلندی پر