slotcosino Publish time 2026-2-12 19:42:10

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی حمایت کی، امیر حیدر ہوتی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555253_4654271_HaiderHoti_updates.jpgفائل فوٹو

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپیکس کمیٹی میں اُن فیصلوں کی حمایت کی جن پر وہ تنقید کرتے رہے ہیں۔

صوابی میں میڈیا سے گفتگو میں اے این پی رہنما نے کہا کہ ہر لانگ مارچ سے ملک اور پی ٹی آئی کی سیاست کو نقصان پہنچا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555222_070405_updates.jpg
ہر اُس شخص پر انگلی اُٹھاؤں گا جو دہشت گردی کا حمایتی رہا ہے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہاہے کہ میں ہر اس شخص پر انگلی اٹھاؤں گا جو دہشت گردی کا حمایتی رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مزید کہا کہ اس دفعہ لوگوں نے پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں دیا، جس طرح پہلے دیا تھا، اب پی ٹی آئی کی قیادت کو بھی یہ بات سمجھ میں آجانی چاہیے۔

امیر حیدر خان ہوتی نے یہ بھی کہا کہ اپیکس کمیٹی میں وزیراعلیٰ نے انہی فیصلوں کی حمایت کی جن پر تنقید کرتے رہے۔
Pages: [1]
View full version: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی حمایت کی، امیر حیدر ہوتی