slotcosino Publish time 2026-2-12 20:19:07

مشال یوسفزئی کی کورم نشاندہی پر سینیٹ ارکان برہم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555246_2893275_MashalYousafZai_updates.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر مشال یوسفزئی کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ارکان برہم ہوگئے۔

سینیٹ اجلاس کے دوران مشال یوسفزئی نے کورم کی نشاندہی کی، اس موقع پر سینیٹر ثمینہ ممتاز اور پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔

اجلاس میں کورم کی نشاندہی کے بعد گھنٹیاں بجائی گئیں، جس کے بعد لابیز میں موجود ارکان ایوان میں آگئے، جس کے بعد کورم پورا ہوگیا۔
Pages: [1]
View full version: مشال یوسفزئی کی کورم نشاندہی پر سینیٹ ارکان برہم