معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555840_1069764_hjc_updates.jpgتابندہ لاری — فائل فوٹو
پاکستان کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔
تابندہ لاری کراچی میں قومی ادارہ امراض قلب میں زیرِ علاج تھیں۔
اسپتال حکام نے تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نعت خواں گزشتہ کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔
Pages:
[1]