سلمان صفدر کی تاکید ہے میں کوئی بات نہ کروں، سلمان اکرم راجا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555237_3280127_SalmanAkramRaja0_updates.jpgفائل فوٹوپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے میں کوئی بات نہ کروں۔
راولپنڈی میں سلمان صفدر سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بارے میں اُن کے عدالت کو آگاہ کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555212_054500_updates.jpg
بانی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں پوری رسائی دی گئی، سلمان صفدر
بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات ختم ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے عدالت کو آگاہ کرنے سے قبل میں کوئی بات نہیں کروں گا، عدالت سے کمٹمنٹ ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سلمان صفدر نے مجھ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ میں کوئی بات نہ کروں، وہ عدالت کو رپورٹ دیں گے، میں کچھ بھی نہیں بتاؤں گا۔
Pages:
[1]