slotcosino Publish time 2026-2-12 21:36:49

کراچی: بولٹن مارکیٹ کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555228_2842611_fire03_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریب

کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ قابو پانے کے عمل میں 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔

پولیس کے مطابق آگ اسٹیشنری اور گارمنٹس کے گودام میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 3 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر گودام ہیں، واقعے کے بعد اطراف کی دکانوں کو بھی فوری بند کرادیا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: بولٹن مارکیٹ کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا