slotcosino Publish time 2026-2-12 21:36:50

آزاد اور ذمہ دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے، شرجیل میمن

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555229_606187_Sharjeelmemon_updates.jpgفائل فوٹو

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آزاد اور ذمے دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے۔

محکمہ اطلاعات سندھ کے اہم اجلاس میں گفتگو کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ مضبوط اور بااعتماد تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555214_060021_updates.jpg
نئے نیپرا قواعد سستی بجلی دینے والے شہریوں کو سزا دینے کے مترادف ہیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی( پی پی پی) کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے نئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) پالیسی کو توانائی منتقلی کو سست قرار دیدیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، میڈیا اداروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کررہے ہیں۔

سندھ کے سینئر وزیر نے محکمے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ اور میڈیا سے متعلق منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔
Pages: [1]
View full version: آزاد اور ذمہ دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے، شرجیل میمن