slotcosino Publish time 2026-2-12 22:18:06

بھارت امریکا تجارتی معاہدہ، مودی کی ناکام پالیسیوں کے باعث بھارتی کسان سراپا احتجاج

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554818_4883765_Indian-Farmers-devistate-power_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارت امریکا تجارتی غیر منصفانہ یک طرفہ معاہدے اور وزیرِاعظم مودی کی ناکام پالیسیوں کے باعث بھارتی کسانوں نے احتجاج شروع کر دیا۔

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی کسان یونینز کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور امریکا کی ڈیل سے زراعت پر دباؤ مزید بڑھے گا۔

کسان یونینز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ معاہدہ امریکا کے سامنے نااہل مودی حکومت کا سرنڈر ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2021-01-27/877705_034848_updates.jpg
بھارتی کسان ریلی کے بعد دوبارہ دلی کی سرحدوں پر جا بیٹھے

دلی کے لال قلعہ اور بارڈرز پر اضافی نفری تعینات ہے جبکہ کچھ سڑکیں بھی بند ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بیان میں کہا گیا ہے ہے کہ موجودہ نکات پر امریکا بھارت ڈیل پر دستخط ہوئے تو ملک گیر احتجاج ہو گا۔

اس حوالے سے عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا مجوزہ ڈیل موجودہ شرائط پر ہوئی تو کسان اور ڈیری سیکٹر شدید متاثر ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: بھارت امریکا تجارتی معاہدہ، مودی کی ناکام پالیسیوں کے باعث بھارتی کسان سراپا احتجاج