slotcosino Publish time 2026-2-12 22:18:09

دشمن مایوس ہونے تک ایرانی قوم کو ہراساں کرنا بند نہیں کریں گے: آیت اللّٰہ خامنہ ای

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554824_1032834_10_updates.jpgایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای —فائل فوٹو

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ دشمن مایوس ہونے تک ایرانی قوم کو ہراساں کرنا بند نہیں کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ قومی طاقت کا تعلق میزائل، طیاروں سے زیادہ قوم کی قوت ارادی اور استقامت سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیوں سے دشمن کو مایوس کریں۔
Pages: [1]
View full version: دشمن مایوس ہونے تک ایرانی قوم کو ہراساں کرنا بند نہیں کریں گے: آیت اللّٰہ خامنہ ای