slotcosino Publish time 2026-2-12 22:18:10

گوجرانوالہ: چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555208_194841_dead-body-woman_updates.jpgعلامتی تصویر۔

گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق خاتون اور بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 35 اور بچے کی عمر 4 سال کے قریب ہے۔ لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔
Pages: [1]
View full version: گوجرانوالہ: چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد