آسٹریلیا کو دھچکا، کپتان مچل مارش انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555514_9666727_16_updates.jpgمچل مارش---فائل فوٹو
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی ٹیم کو شدید دھچکا لگ گیا، کپتان مچل مارش انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر ہو گئے۔
اسٹیو اسمتھ کو بیک اپ کے طور پر سری لنکا بلایا گیا ہے، ٹریوس ہیڈ آج آئر لینڈ کے خلاف میچ میں آسٹریلیا کی قیادت کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2022-12-02/1166092_093612_updates.jpg
آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش 3 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر
آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
مچل مارش کو گروئن انجری ہوئی جس کے باعث انہیں آرام دیا گیا ہے، جبکہ اسٹیو اسمتھ ورلڈ کپ ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کو ضرورت پڑنے پر ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
Pages:
[1]