slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:04

دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517281_8390727_dubai-airport1_updates.jpg
—فائل فوٹو

دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب کر دیا گیا جس کے باعث امیگریشن عمل میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

نیا نظام مسافروں کا ڈیٹا آمد سے پہلے جانچتا ہے، دبئی امیگریشن کے جدید نظام سے استفادے کے لیے چینی وفد دبئی ایئر پورٹ پہنچا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-13/1500316_101508_updates.jpg
دبئی ایئر پورٹ پر مسافر ہینڈ بیگ میں کونسی چیزیں نہیں رکھ سکتے؟

دبئی ایئر پورٹ دنیا بھر میں مشہور ہے جہاں تقریباً ہر وقت ہی مسافروں کا رش رہتا ہے لیکن اس رش کے باوجود بھی قوانین پر ایک سیکنڈ کا بھی سمجھوتا یا نرمی نہیں ہوتی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

چینی وفد نے دبئی ایئر پورٹ کے اسمارٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا معائنہ کیا اور ٹرمینل 3 کے ’ریڈ کارپٹ‘ امیگریشن سسٹم کا جائزہ لیا۔

دبئی ایئرپورٹ کا ’ریڈ کارپٹ‘ دنیا کا پہلا اسمارٹ کوریڈور قرار دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب