فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے برقرار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555871_138220_gold_updates.jpgفوٹو: فائلملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 53 ہزار 156 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس ہے۔
Pages:
[1]