slotcosino Publish time 2026-2-12 23:36:05

جنوبی کوریا: فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554746_1233595_8_updates.jpg
تصویر بشکریہ رائٹرز

جنوبی کوریا کی فوج کا ہیلی کاپٹر کاؤنٹی گیپیونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔

جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق AH-1S کوبرا ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تباہ ہونے والا فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: جنوبی کوریا: فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک