slotcosino Publish time 2026-2-12 23:36:06

پی ایس ایل 11 پلیئرز آکشن سے قبل محمد رضوان راولپنڈی ٹیم کا حصہ بن گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555485_1212152_News7_updates.jpg
پاکستانی کرکٹر محمد رضوان---فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 پلیئرز آکشن سے قبل محمد رضوان راولپنڈی ٹیم کا حصہ بن گئے۔

محمد رضوان کو راولپنڈی نے آکشن سے قبل ری ٹینشن میں شامل کر لیا ہے۔

سیم بلنگ، زمان خان اور یاسر خان بھی پی ایس ایل کی فرنچائز راولپنڈی کا حصہ بن گئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: پی ایس ایل 11 پلیئرز آکشن سے قبل محمد رضوان راولپنڈی ٹیم کا حصہ بن گئے