یوکرین: اڈیسا اور خارکیف میں روسی حملے، 3 افراد ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554772_6491055_russian-attack-in-Kyiv_updates.jpg—فائل فوٹویوکرین کے ریجن اڈیسا اور خارکیف میں رات گئے روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابقیوکرین کے دارالحکومت کیف سے جاری ہونے والے بیان میں سربراہ اڈیسا ملٹری ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ یو کوکرین کے ساحلی شہر اڈیسا پر حملے میں روس نے ایرانی ساختہ ڈرونز استعمال کیے ہیں۔
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ اڈیسا میں روسی حملے میں 1 شہری ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-17/1529205_114746_updates.jpg
یوکرین: خارکیف میں روسی حملوں سے 3 افراد ہلاک
روس کا رات کے دوران 36 یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دوسری جانب خارکیف ریجن میںڈرون حملے میں خاتون اور بچی ہلاک ہوگئیں۔
حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ خار کیف ریجن میں روسی حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Pages:
[1]