لاہور: کچرے سے ملی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555154_2254354_lhr_updates.jpg— فائل فوٹولاہور کے علاقے مناواں میں کچرے سے ملنے والی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
[*] اسلام پورہ : کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد
مدعیٔ مقدمہ کے مطابق نامعلوم افراد نے بہن اور بھانجے کو قتل کیا اور لاش پھینک دی۔
واضح رہے کہ لاشیں ملنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
Pages:
[1]