slotcosino Publish time 2026-2-13 00:15:08

پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن آج ہوگا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555312_900249_psll_updates.jpg

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن آج ہوں گے، مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر پی ایس ایل گیارہ سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی۔

پی ایس ایل 11 کے پلیئرز آکشن میں آٹھ سو اسی کھلاڑی رجسڑڈ ہیں، ٹیموں کو اپنے اسکواڈ مکمل کرنے کے لیے پچاس کروڑ پچاس لاکھ روپے کا بجٹ حاصل ہوگا۔

ری ٹین اور ڈائریکٹ سائنگ کے معاوضے بجٹ میں شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 کا انعقاد مارچ میں ہوگا اور ایونٹ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے بعد اس میں شریک ٹیموں کی تعداد8 ہوگئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن آج ہوگا