slotcosino Publish time 2026-2-13 00:15:09

سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ سے مفت فراہم کردہ درسی کتب لازمی واپس لی جائیں: محکمۂ تعلیم سندھ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555152_21795_05_updates.jpg—فائل فوٹو

محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ سے مفت فراہم کردہ درسی کتب لازمی واپس لی جائیں۔

اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ کے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ رزلٹ کارڈ پر درسی کتب کی واپسی کا اندراج کیا جائے، جاری اور واپس ہونے والی کتابوں کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555142_114314_updates.jpg
سندھ: سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد

مطابق طالبات اور خاتون اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا: نوٹیفکیشنhttps://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان نے کہا کہ تمام جمع شدہ کتابیں اسکول بُک بینک میں محفوظ کی جائیں۔

پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک تمام طلبہ سے کتابوں کی واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ترجمان نے کہا ہے کہ ضلعی تعلیمی افسران اسٹاک ریکارڈ ریجنل ڈائریکٹرز کو جمع کروائیں۔
Pages: [1]
View full version: سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ سے مفت فراہم کردہ درسی کتب لازمی واپس لی جائیں: محکمۂ تعلیم سندھ