مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 4 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554729_1983478_moroco_updates.jpgمراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا، ریلے میں گاڑی بہہ گئی، 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص لاپتا ہوگیا۔
شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد انخلا پر مجبور ہوگئے۔
ایک ہفتے سے جاری بارشیں اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
Pages:
[1]