slotcosino Publish time 2026-2-13 00:51:54

برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے چیف آف اسٹاف مورگن مستعفیٰ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-08/1554428_221782_MorganM_updates.jpgتصویر، برطانوی میڈیا

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے چیف آف اسٹاف مورگن میسکوینی مستعفیٰ ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق متعدد اراکین پارلیمنٹ پیٹر مینڈلسن کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی پر مورگن پر تنقید کر رہے تھے، جس کے بعد انہوں نے استعفیٰ دیدیا۔

مورگن میسکوینی نے کہا کہ پیٹر مینڈلسن کو امریکا میں سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ غلط تھا، فیصلے سے ملک،پارٹی اور سیاست پراعتماد کو نقصان پہنچا۔
Pages: [1]
View full version: برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے چیف آف اسٹاف مورگن مستعفیٰ