فیصل آباد: اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555146_6284593_Infant-child_updates.jpg—فائل فوٹوفیصل آباد کے گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء ہو گئی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کر لی۔
پولیس کے مطابق مغوی بچی کی والدہ وارڈ میں موجود خاتون کے پاس بچی کو چھوڑ کر کینٹین گئی تھیں۔
گزشتہ شام پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی موصول ہو گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544113_115356_updates.jpg
کراچی: اسپتال سے 3 ماہ کا بچہ اغوا، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
مبینہ اغوا کار خاتون اور اسکا ساتھی بچے کی والدہ کو اس کا علاج کروانے کا جھانسہ دے کر سول اسپتال لائے اور بچہ وارڈ سے بچے کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ویڈیو میں نامعلوم خاتون بچی کو لے کر فرار ہوتی نظر آ رہی ہے۔
واقعے کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کو جلد بازیاب کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
Pages:
[1]