slotcosino Publish time 2026-2-13 00:54:05

واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس مستعفی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-08/1554383_1436526_1_updates.jpgچیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس— فوٹو اے پی

جیف بیزوس کی ملکیت امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس مستعفی ہوگئے۔

مستعفی ہونے والے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔

ول لوئس نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ جیف بزوس کا شکر گزار ہوں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہو سکتا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-02-05/1553463_053743_updates.jpg
واشنگٹن پوسٹ میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں، اسٹاف کا ایک تہائی برخاست

کراچی جیف بیزوس کے زیرِ ملکیت واشنگٹن پوسٹ نے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اُنہوں نے مزید کہا کہ اچھے مستقبل کے لیے میرے دور میں مشکل فیصلے لینا پڑے۔

ول لوئس کے مستعفی ہونے پر اُنہیں اخبار کی قسمت بدلنے میں ناکام تصور کرنے والے صحافیوں نے جشن منایا۔

واضح رہے کہ واشنگٹن پوسٹ نے چند ہی روز پہلے 300 سے زائد صحافیوں کی نوکری ختم کی تھی۔
Pages: [1]
View full version: واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس مستعفی