ڈونلڈ ٹرمپ کا بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-08/1554384_7832826_02_updates.jpgامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553867_095643_updates.jpg
ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما اور ان کی اہلیہ کی تضحیک آمیز ویڈیو شیئر کردی
ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو شیئر کی جسے نسل پرستانہ قرار دیا جا رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی تھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے سے طوفان کھڑا ہوا تھا، ٹرمپ کی پوسٹ کردہ ویڈیو میں اوباما اور ان کی اہلیہ کو بن مانس دکھایا گیا تھا۔
Pages:
[1]