پشاور، جرم ثابت، قاتل کو عمر قید ،5 لاکھ جرمانے کی سزا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517267_2707519_Court_updates.jpgفائل فوٹوپشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں قتل کے ملزم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا گیا۔
ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج محمد کاشف نے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں 4 نومبر 2023ء کو پیش آنے والے واقعے کی سماعت ہوئی۔
پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا تھا کہ ملزم نے گاڑی راستے سے نہ ہٹانے پر پڑوسی کے ساتھ تکرار کی اور تکرار کے دوران چاقو کے وار سے پڑوسی عثمان کو قتل کیا۔
Pages:
[1]