slotcosino Publish time 2026-2-13 02:12:07

ماہرہ خان کا فلموں سے وقفہ لینے کا اعلان، وجہ کیا ہے؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555501_8992913_15_updates.jpg
—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اس وقت فلموں سے عارضی وقفہ لے رہی ہوں۔

یہ بات اداکارہ نے اپنی نئی آنے والی فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر کہی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554731_112016_updates.jpg
ماہرہ خان و شہریار منور کی شاندار پرفارمنس، پرویز مشرف کی نواسی کی شادی میں رنگ جما دیا

عاصم رضا کی صاحبزادی کی شادی شوبز انڈسٹری کے لیے بھی ایک یادگار اور اسٹار اسٹڈڈ ایونٹ بن گئی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ماہرہ خان نے اپنے مستقبل کے منصوبوں سے متعلق کہا ہے کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس وقت فلمیں نہیں کر وں گی۔

ان کا کہنا ہے کہ میں تھوڑا وقفہ لے رہی ہوں کیونکہ ایک سیریل کر رہی ہوں اور ایک ساتھ دو کام کرنا ممکن نہیں، جب تک کوئی زبردست پروجیکٹ نہیں آتا۔

انہوں نے جملہ ادھورا چھوڑ کر اشارہ دیا کہ آئندہ انتہائی سوچ سمجھ کر اور منتخب پروجیکٹس میں کام کروں گی۔
Pages: [1]
View full version: ماہرہ خان کا فلموں سے وقفہ لینے کا اعلان، وجہ کیا ہے؟