کولمبیا: کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 مزدور ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-07/1554164_4669335_Dead-Bodies-recover-from-Columbian-Coal-mine_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
کولمبیامیں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے واقعے میں 2 مزدور ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کولمبیا میں کوئلہ کان میں میتھین گیس دھماکے کے بعد 6 مزدور پھنس گئےتھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553761_102134_updates.jpg
کولمبیا: کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 کان کن پھنس گئے
کولمبیا میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے، جس کے باعث 6 کان کن کان میں پھنس گئے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
کوئلے کی کان کے باہر کان میں پھنسے ہوئے کان کنوں کے عزیز و قارب ابھی بھی اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے پُرامید ہیں۔
کان میں پھنسے مزید 4 کان کنوں کے لیے ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔
Pages:
[1]