slotcosino Publish time 2026-2-13 03:28:06

سیف علی خان کے خوبصورت روبی ڈائمنڈ بروچ کی قیمت جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555195_5044386_9_updates.jpg
—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کا روبی ڈائمنڈ بروچ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیف علی خان فیشن اور لوازمات کے لیے غیر معمولی ذوق رکھتے ہیں اور حال ہی میں ممبئی میں جب وہ کالے رنگ کے سوٹ پر ایک خوبصورت بروچ پہنے نظر آئے تو اس بروچ نے فوراََ ہی لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555116_093740_updates.jpg
محبت کا اظہار سب سے پہلے کس نے کیا؟ کرینہ کپور اور سیف علی خان کا انکشاف

ایک انٹرویو میں فلم جب وی میٹ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی محبت کی کہانی بیان کر دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکار اپنی اہلیہ کرینہ کپور کے ساتھ ویلنٹائن ڈے سے پہلے ٹفنی اینڈ کمپنی کے ایک بوتیک پر گئے اور جب باہر آئے تو ان کے کوٹ پر ایک خوبصورت بروچ لگا ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سیف علی خان نے جو بروچ خریدا ہے اس کی قیمت47 ہزار ڈالرز ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرندے کے ڈیزائن والے بروچ کو سونے اور پلاٹینیئم سے تیار کیا گیا ہے جس میں71 گول ڈائمنڈز، آنکھ کی شکل کا ایک روبی اور کشن کے سائز کا سیٹرین شامل ہے۔
Pages: [1]
View full version: سیف علی خان کے خوبصورت روبی ڈائمنڈ بروچ کی قیمت جان کر ہوش اُڑ جائیں گے