بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا معاملہ، محسن نقوی کی آج وزیرِ اعظم سے ملاقات متوقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے معاملے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی وزیرِ اعظم کو آئی سی سی کے وفد سے ہونے والی ملاقات سے آگاہ کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کھیلنے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554773_112827_updates.jpg
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میچ میں بھارتیوں کے حواس پر پاکستان سوار
بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
واضح رہے کہ آئی سی سی وفد گزشتہ روز بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست لے کر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پاس لاہور آیا تھا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ بنگلادیش سے زیادتی کا ازالہ ہو گا تو مذاکرات کامیاب ہوں گے جبکہ پاکستان کے بھارت سے کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ بعد کی بات ہے۔
Pages:
[1]