slotcosino Publish time 2026-2-13 05:27:08

شہزاد رائے، حارث و دیگر نے بسنت گلبرگ میں منائی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-07/1554202_2649796_ShehzadRoy_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز

گلوکار شہزاد رائے اور کرکٹر حارث رؤف و دیگر کھلاڑیوں نے بسنت لاہور کے علاقے گلبرگ میں منائی۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ بسنت کا تہوار لوگوں کو قریب لانے کا باعث بنا ہے، ہمیں معاشرے میں اس جیسے میلے بحال کرنا ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بسنت پر عوام نے خود ہی قواعد و ضوابطہ (ایس او پیز) کی پیروی کی، جس پر خوشی ہوئی، پاکستان ایک زندہ قوم ہے، یہ خوشیاں مل کر مناتے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: شہزاد رائے، حارث و دیگر نے بسنت گلبرگ میں منائی