slotcosino Publish time 2026-2-13 06:45:09

صائم ایوب PSL میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-07/1553885_9442536_saim_updates.jpg

صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے، حیدر آباد کی ٹیم نے صائم ایوب کو 12 کروڑ 60 لاکھ میں ری ٹین کیا۔

پشاور زلمی سے ریلیز کئے جانے کے بعد صائم ایوب کو حیدر آباد نے ری ٹین کیا۔

صائم ایوب کا پی ایس ایل میں معاوضہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان سے بھی زیادہ ہوگیا۔

جارح مزاج عثمان خان بھی حیدر آباد کی ری ٹینشن میں شامل ہیں، انہیں 4 کروڑ62 لاکھ کے عوض ری ٹین کیا گیا ہے۔

ایمرجنگ کیٹیگری میں معاذ صداقت 3 کروڑ 50 لاکھ، گولڈ کیٹیگری میں عاکف جاوید ایک کروڑ 96 لاکھ میں ری ٹین کیے گئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: صائم ایوب PSL میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے