slotcosino Publish time 2026-2-13 07:22:41

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کیخلاف صائم ایوب، خواجہ نافع اننگز اوپن کرسکتے ہیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553876_6702018_AsimKhawaja_updates.jpg

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف صائم ایوب کے ساتھ اننگز کا آغاز خواجہ نافع کرسکتے ہیں۔

سنہالیز اسپورٹس کلب کرکٹ گراؤنڈ پر گروپ اے میں پاکستان کا مقابلہ نیدر لینڈز کے ساتھ ہے، جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے کھیلا جائے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553877_113551_updates.jpg
پی ایس ایل11، سیالکوٹ نے 4 کھلاڑیوں کی ریٹینشن کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کےلیے ٹیم سیالکوٹ نے 4 کھلاڑیوں کی ری ٹینشن کا اعلان کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اطلاعات کے مطابق پہلے میچ میں ٹیم مینجمنٹ نے صائم ایوب کے ساتھ خواجہ نافع کو بطور اوپنر کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

23 سال کے دائیں ہاتھ کے بلے باز خواجہ نافع نے 2 ٹی 20 کھیلے ہیں، ان کی حتمی ٹیم میں شامل ہونے کا مطلب ہے کہ تجربے کار فخر زمان ڈراپ ہوں گے۔

اطلاعات کے مطابق نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں میں صائم ایوب، خواجہ نافع، سلمان علی آغا (کپتان) بابر اعظم، شاداب خان، عثمان خان (وکٹ کیپر)، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، فہیم اشرف، سلمان مرزا اور ابرار احمد شامل ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کیخلاف صائم ایوب، خواجہ نافع اننگز اوپن کرسکتے ہیں