slotcosino Publish time 2026-2-13 07:22:56

پی ایس ایل11، سیالکوٹ نے 4 کھلاڑیوں کی ریٹینشن کا اعلان کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553877_9567329_SialkotS_updates.jpg

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کےلیے ٹیم سیالکوٹ نے 4 کھلاڑیوں کی ریٹینشن کا اعلان کردیا ہے۔

بطور ٹیم پہلے سیزن میں شرکت کےلیے سیالکوٹ اسٹالینز نے 6 فرنچائز سے ریلیز پلیئرز میں 4 کو بطور ریٹینشن پک کرلیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553878_114205_updates.jpg
آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پلاٹینم کیٹیگری میں سیالکوٹ نے محمد نواز کو 6 کروڑ 16 لاکھ میں اور ڈائمنڈ کیٹیگری میں سلمان مرزا کو 3 کروڑ 92 لاکھ میں ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

سیالکوٹ کی ٹیم نے احمد دانیال کو گولڈ جبکہ سعد مسعود کو ایمرجنگ کیٹیگری میں ری ٹینشن کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: پی ایس ایل11، سیالکوٹ نے 4 کھلاڑیوں کی ریٹینشن کا اعلان کردیا