slotcosino Publish time 2026-2-13 07:22:58

آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553878_6916415_AUSML_updates.jpg

آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔

لبوشین کو ٹیم حیدر آباد نے ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

31 سالہ آسٹریلوی بیٹر اس سے قبل بگ بیش لیگ اور انگلینڈ کی ٹی 20 بلاسٹ کھیل چکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے