slotcosino Publish time 2026-2-13 07:22:58

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج شامل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553879_7667346_Siraj_updates.jpg

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج کو شامل کرلیا گیا۔

آئی سی سی نے محمد سراج کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی، انہیں ہرشیت رانا کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ہرشیت رانا جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچ میں دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج شامل