ایران سے ایک ماہ میں معاہدہ ممکن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1555905_3725360_%D8%B1_updates.jpgفائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایک ماہ میں معاہدہ ممکن ہے۔
ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران سے معاہدہ نہ ہوا تو صورتحال بہت تکلیف دہ ہوسکتی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، نیتن یاہو کو معافی نہ دینا شرمناک ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555462_103712_updates.jpg
ایران معاہدہ نہیں کرے گا تو بے وقوف ہو گا: امریکی صدر ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں 10 طیارے گرائے جا چکے تھے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ اگلے ہفتے غزہ امن بورڈ میں مزید ملکوں کی شمولیت کا اعلان بھی کریں گے۔
Pages:
[1]