slotcosino Publish time 2026-2-13 07:24:09

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل بھارت نے جیت لیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553863_542788_IndiaWonWCU19_updates.jpgتصویر، سوشل میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ بھارت نے جیت لیا۔

ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 سے مات دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553879_114956_updates.jpg
ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج شامل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج کو شامل کرلیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 411 رنز بنائے، سوریا ونشی نے 175 رنز کی نمایاں باری کھیلی۔

جیو سوپر اور مائیکو سے براہ راست نشر ہونے والے میگا ایونٹ کے بڑے میچ میں انگلش ٹیم ہدف کے تعاقب میں 42 ویں اوورز میں 311 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کیلپ فالکنر 115 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔
Pages: [1]
View full version: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل بھارت نے جیت لیا