slotcosino Publish time 2026-2-13 08:01:06

انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل: بھارت کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553800_372362_u_updates.jpg—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔
Pages: [1]
View full version: انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل: بھارت کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ