slotcosino Publish time 2026-2-13 08:01:09

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی کپتان کس نمبر پر بیٹنگ کرینگے؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553814_578266_salm_updates.jpg— فائل فوٹو

پاکستان ٹیم کل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلا میچ نیدرلینڈز کے ساتھ کھیلے گی۔

میچ کی تیاریوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سنہالیز اسپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن کیا۔

دوسری جانب کپتان سلمان علی آغا نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہر میچ میں اپنا بہترین دینے کی کوشش کریں گے پہلے میچز کا دباؤ نہیں ہو۔

سلمان آغا نے کہا کہ تیسرے نمبر پر ہی بیٹنگ کروں گا، ہم سب میچز جیتنے کی کوشش کریں گے، ہماری تیاری بہت اچھی ہے بس اب پلان پر کام کرنا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553772_101922_updates.jpg
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے کمنٹری پینل کا اعلان، پاکستان کے 4 نام شامل

پاکستان کے وسیم اکرم، وقار یونس، بازید خان اور رمیز راجہ ورلڈ کپ کی کمنٹری کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہموسم ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے ہم اس کا کچھ نہیں کر سکتے، البتہ ہمارے ہاتھ میں پرفارمنس ہے، وہ ہم نے دینی ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو رہا ہے اور پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی کپتان کس نمبر پر بیٹنگ کرینگے؟