کراچی، ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1555993_9871083_%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C_updates.jpgفائل فوٹوکراچی میں ملیر 15 کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرین پنجاب سے کراچی آرہی تھی۔
پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ چکے ہیں اور ٹریک کو بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
Pages:
[1]