عارف والا: بیکریوں پر 19 ہزار خراب انڈے بکنے سے روک لیے گئے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555176_5881318_and_updates.jpg— فائل فوٹوپنجاب فوڈ اتھارٹی نے عارف والا کے علاقے قبولہ میں 19 ہزار خراب انڈے تلف کر دیے۔
ترجمان کے مطابق انڈوں کے ڈیلر پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ خراب انڈے فریش اسٹاک میں مکس کر کے بیکریوں پر سپلائی ہونے تھے۔
Pages:
[1]