slotcosino Publish time 2026-2-13 10:00:06

سونا پھر مہنگا، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555496_7575261_10_updates.jpg---فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، جس کے باعث قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555159_124839_updates.jpg
سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 972 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 156 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالرز بڑھ کر 5058 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: سونا پھر مہنگا، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی