سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555159_8711079_8_updates.jpg---فائل فوٹو
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554747_105753_updates.jpg
ملک بھر میں آج سونا پھر مہنگا
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 53 ڈالر بڑھ کر 5020 ڈالر فی اونس ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہو گئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز بڑھ کر 5035 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages:
[1]