slotcosino Publish time 2026-2-13 10:36:47

کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556016_3246930_basant_updates.jpg

کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائےگا، پولیس کا کہنا ہے کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں۔

انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بسنت کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کی ہدایت کی گئی۔

واضح رہے کہ تقریباً 2 دہائیوں بعد لاہور میں بسنت کی تقریبات کی واپسی نے شہر بھر میں جوش و خروش کی فضا قائم کی۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں اور چھتوں پر جمع ہوئے اور پتنگ بازی کی سرگرمیاں عروج پر رہیں۔
Pages: [1]
View full version: کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا