پاکستانی بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم، موڈیز کی ریٹنگ جاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554787_6910048_13_updates.jpg----فائل فوٹوریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-19/1502171_091539_updates.jpg
موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی
ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
موڈیز کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں بینکنگ ماحول بتدریج بہتر ہو رہا ہے۔
موڈیز کا کہنا ہے کہ اگلے 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہے گی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2026ء کے لیے حقیقی جی ڈی پی نمو 3.5 فیصد رہے گی۔
Pages:
[1]