slotcosino Publish time 2026-2-13 10:39:08

سموسے کی قیمت رمضان میں 100 روپے تک پہنچنے کا خدشہ




آلو سستا تو سموسہ کیوں مہنگا ہے؟ غریب کی پہنچ سے سموسہ بھی دور ہونے لگا۔

کہیں 40 تو کہیں 70 روپے میں ملنے والے سموسے کی قیمت رمضان میں 100 روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔

گرم گرم کچوری اور مزیدار میٹھی جلیبی بھی آنکھیں دکھانے کو تیار ہیں۔

سموسے کی قمیت بڑھنے سے متعلق دلچسپ ویڈیو دیکھے۔
Pages: [1]
View full version: سموسے کی قیمت رمضان میں 100 روپے تک پہنچنے کا خدشہ