slotcosino Publish time 2026-2-13 11:15:40

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-07/1554144_6129040_08_updates.jpg—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553826_025106_updates.jpg
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 30 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 45 ہزار 354 روپے ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 21 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ